حماس نے اپنے سینئر لیڈر مازن فکاہہ کے قتل کے جرم میں تین فلسطینیوں کو سزائے موت دی ہے۔حماس نے کل ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ تین لوگوں کو فکاہہ کے قتل کے
مقدمے میں پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔ان میں سے ایک ملزم نے قبول کیا ہے اس نے فکاہہ کے سر اور سینے میں گولی
مار دی تھی جبکہ دو دیگر ان کے قتل میں بالواسطہ طورپر شامل تھے۔